16 جون 2010 - 19:30

چین میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد589 تک پہنچ گئی ہے۔چین کے شمال مغربی صوبے چنگہائی میں آنے والے6.9 کی شدت کے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ زلزلے سے 10 ہزار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ علاقوں میں تباہ ہونے واةے مانات کی تعداد  سیکڑوں میں بتائی جارہی ہے ۔ ذرائۂ کے مطابق متعدد افراد اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔زلزلےسےمتاثرہ علاقہ کے ایک گاؤں سے ملبے تلے 900 افراد کو نکالا گیا ہے۔

....

/110